Results 1 to 2 of 2

Thread: موٹروے ایم 5 سیکشن مکمل ہوگیا، چین کے نائب سفیر کی مبارکباد

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic موٹروے ایم 5 سیکشن مکمل ہوگیا، چین کے نائب سفیر کی مبارکباد

    موٹروے ایم 5 سیکشن مکمل ہوگیا، چین کے نائب سفیر کی مبارکباد
    500147 80956926 - موٹروے ایم 5 سیکشن مکمل ہوگیا، چین کے نائب سفیر کی مبارکباد

    چینی نائب سفیر لی ژان نے پشاور کراچی موٹروے ملتان سکھر سیکشن ایم 5 مکمل ہونے پر پاکستانیوں کو مبارکباد دی ہے۔

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری مبارکبادی پیغام میں چینی نائب سفیر لی ژان نے لکھا کہ ماشا اللہ! موٹروے ایم 5 ملتان سکھر سیکشن مکمل ہو گیا ہے۔
    چینی نائب سفیر نے لی ژان نے لکھا کہ ملتان سکھر سیکشن کی تکمیل سے 23 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوئے۔ سیکشن کو جلد ہی ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔
    Ù„ÛŒ ژان کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ سی پیک Ú©Û’ تØ+ت یہ سب سے بڑا منصوبہ ہے، چائنا کنسٹرکشن Ù†Û’ شاندار کام کیا۔

    2gvsho3 - موٹروے ایم 5 سیکشن مکمل ہوگیا، چین کے نائب سفیر کی مبارکباد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: موٹروے ایم 5 سیکشن مکمل ہوگیا، چین کے نائب سفیر کی مبارکباد

    2gvsho3 - موٹروے ایم 5 سیکشن مکمل ہوگیا، چین کے نائب سفیر کی مبارکباد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •